5 جنوری 2013 - 20:30

القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے نئے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی کو شام کے شہر درعا میں گرفتار کرلیا گیا ہے اس گرفتاری کو شامی سکیورٹی دستوں کی بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔

ابنا:القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے نئے سربراہ ایمن الظواہری کے بھائی محمد الظواہری کو شام  کے شہر درعا میں گرفتار کرلیا گیا ہے اس گرفتاری کو شامی سکیورٹی دستوں کی بڑی کامیابی قراردیا جارہا ہے۔ شامی سکیورٹی دستوں نےمحمد الظواہری کو لقاعدہ دہشت گردوں کے ارکان کے ساتھ ایک نشست کے دوران گرفتار کیا ہے۔

.......

/169